محمدصدیق

My blogs

About me

Gender Male
Industry Advertising
Occupation Graphic Designer
Location Dubai, Dubai, United Arab Emirates
Introduction مختصر ميرے بارے ميں. میرا نام محمد صدیق ہے۔ پشاور سے تعلق،عمر تقریبا 29، متوسط گھرانے سے،ابتدائی تعلیم فارورڈ ہائی سکول سے حاصل کی۔ 1996 میں گورنمنٹ ہائی سکول ہزار خوانی سے میٹرک کرنے کے بعد اپنی والد صاحب کی ہی دکان میں کمپوزنگ و ڈیزائننگ کا آغاز کیا۔ پھر تین سال ميں 98،99،2000 میں ان پیج نامی پروگرا م میں 18 پشتو کے فونٹ تخلیق کئے۔اور اللہ کے کرم اورمہربانی سے پشاور سے کراچی تک دینی کتب تفاسیر اور احادیث کے تراجم میں استعمال ہورہے ہیں۔ 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے خلاف پشاور میں مظاہروں میں الجزیرہ کے رپورٹر عمر العیساوی کی معاونت کی۔ اور اس کے ساتھ ہی رپورٹنگ سے بھی وابستہ ہوگیا۔ 2003 میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوا، اللہ نے دو بیٹوں اور ایک بیٹی سے نوازہ ہے۔2004 میں فرنٹیئر پرنٹنگ اینڈ پبلشرز ایسوسی ایشن کا دو سال کے لئے نامزد انفارمیشن سیکرٹری بنا۔ دوسری دفعہ منتخب ہوکر دو سال کے لئے دوبارہ صوبائی انفارمیشن سیکرٹری بنا۔ 2005 میں بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سے ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کی۔ اور پھر گریجویشن کے لئے کوشاں ہوا۔ پھر مالی حالات کی مشکلات سے دوچار ہوا تو سمندر پار قسمت آزمائی کے لئے دبئی آیا۔ جس کی وجہ سے میری گریجویشن كا كمپارٹ دوبارہ دینے سے قاصر رہا، جو کہ آئندہ سال انشاء اللہ دے کر فارغ ہوجاؤنگا۔ مزید اللہ سے خیر،برکت، عافیت، ہدایت ،عزت ،رحمت کا طلبگار ہوں۔
Interests Islamic info, chatting, cycling and many more to write
Favorite Movies dont see movies but very less. and liked only some. The Mask, 3 idiots, Main Hoon Na
Favorite Books Islamic Books about Dajjal, Free messon and about the Armageddon.