Dr.Tasneem Iqbal
| Introduction | میرا نام ڈاکٹر تسنیم اقبال ھے اور میں پروفیشنل شیف نہیں ھوں کھانا پکانا اور اچھا کھلانا بس میرا شوق ھے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ عام طور پہ گھر میں موجود اجزا استعمال کرتے ہوے آسان ترین اور مزیدار چیزیں پکائی جایں ،پیج کو لائک اور شئیر کرنا مت بھولیے گا ، دعاؤں میں یاد رکھیے ! |
|---|
