وفاق خان

My blogs

Blogs I follow

About me

Location میرپورخاص, سندھ, Pakistan
Introduction میرا نام وفاق خان ہے اور میرا تعلق صوبہء سندھ کے شہر میرپورخاص سے ہے۔ میں تقریبا دو سال سے ایک نیوز چینل کیلئے نان لینئر ایڈیٹر کی خدمات کے علاوہ ایک ہفت روزہ اردو اخبار کیلئے ریزیڈنٹ ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہا ہوں۔ میں اس سے قبل نیوز بلوگنگ کرتا رہا ہوں اور اب نیشنل پریس کلب میرپورخاص کے صحافیوں کے پرزور اصرار پر اردو کالم نگاری پر مبنی ایک نیوز بلوگ بنایا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔ آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔ شکریہ