Hassan

My blogs

About me

Gender Male
Occupation چھان بین
Location پاکستان, پاکستان
Introduction آدمی کی سوچ کی سمت اور خیالات کا زاویہ اس کے اردگرد کے ماحول، اور اس کی زندگی کے تجربات کے ردعمل کے نتیجے میں جنم لیتا ھے
Interests درسی کتابیں، سکواش- لیموں والی اور کھیلنے والی دونوں، تاریخ، معاشیات، نفسیات۔
Favorite Movies اب فلمیں نہیں دیکھتا، لیکن جب کبھی دیکھا کرتا تھا تو یہ والی پسند آئی تھیں۔ وال سٹریٹ، دئیر ول بی بلڈ، فائٹ کلب، می مائی سیلف اینڈ آئیرین۔
Favorite Music پیٹ یارن، لنکن پارک، وائٹل سائین-ز، بیٹلز وغیرہ انگریزی، دیسی، انڈین سارا کچھ سن رکھا ھے اور اپنے اپنے ٹیم پر یہ سارا کچھ ہی فیورٹ رہ چکا ھے۔
Favorite Books ولیم ڈیلرمپل کی کتابیں۔ خاص طور پر غدر 1857 پر لکھی گئی دی لاسٹ مغل۔ میلکم گلیڈول کی تمام کتابیں۔ اشفاق احمد کی کھیل تماشا اور ایک محبت سو افسانے۔ بانو قدسیہ اور ممتاز مفتی کے افسانے۔ شاعری پر لعنت بھیجتا ھوں۔ شاعری پر ایک دفعہ پھر لعنت بھیجتا ھوں