اپنے جذبات شائع کریں، اپنے طریقے سے

آسانی سے ایک منفرد اور خوبصورت بلاگ بنائیں۔

اپنا بلاگ بنائیں
گلدان کپ چپل تصویر حرف C حرف B حرف A گیند خاندان کا بلاگ
ڈرون فون تھرموسٹیٹ ریموٹ اسمارٹ واچ ایکشن کیم ٹیک بلاگ
چمچ مکسر انڈے چیریز رول اوور شکل پائی کھانا پکانے کا بلاگ

بہترین ڈیزائن کا انتخاب کریں

ایسا خوبصورت بلاگ بنائیں جو آپ کے طرز سے مطابقت رکھتا ہو۔ لچک پذیر لے آؤٹس اور پس منظر کی سینکڑوں تصاویر کے ساتھ، استعمال میں آسان تمثیلوں کے انتخاب میں سے چنیں، یا کچھ نیا ڈیزائن کریں۔

ٹولز تمثیل کا پیش منظر دیکھیں تمثیل کا پیش منظر دیکھیں

ڈومین حاصل کریں

اپنے بلاگ کو ایک بہترین گھر دیں۔ صرف کچھ کلکس کر کے ایک blogspot.com ڈومین حاصل کریں یا ایک حسب ضرورت ڈومین خریدیں۔

حروف کا گروپ حروف کا گروپ حروف کا گروپ حروف کا گروپ

رقم کمائیں

اپنی محنت کیلئے رقم حاصل کریں۔ Google AdSense آپ کے بلاگ پر خودکار طور پر متعلقہ اہدافی اشتہارات ڈسپلے کر سکتا ہے تاکہ آپ اپنے شوق کے بارے میں پوسٹ کر کے پیسے کما سکیں۔

آلہ کارڈ کیلکولیٹر سینٹ

اپنے ناظرین کو جانیں

Blogger میں پہلے سے شامل اینالٹکس کے ساتھ پتہ لگائیں کہ کونسی پوسٹس مقبول ہیں۔ آپ یہاں دیکھیں گے کہ آپ کے ناظرین کہاں سے آ رہے ہیں اور ان کی دلچسپی کیا ہے۔ مزید تفصیلی جائزے کیلئے آپ اپنا بلاگ براہ راست Google Analytics سے بھی منسلک کر سکتے ہیں۔

گرافس معلومات کا نقشہ
چارٹ ہسٹوگرام

اپنی یادوں کو محفوظ رکھیں

اہم لمحات کو محفوظ کریں۔ Blogger آپ کو Google کے ساتھ ہزاروں پوسٹس، تصاویر اور مزید کو محفوظ طریقے سے اسٹور کرنے دیتا ہے۔

Documents Family Photo Play Icon

لاکھوں دیگر کے ساتھ شامل ہوں

چاہے آپ اپنی مہارتوں، بریکنگ نیوز، یا اپنے ذہن میں موجود کسی بات کا اشتراک کر رہے ہوں، Blogger پر آپ اچھی صحبت میں ہیں۔ یہ دریافت کرنے کیلئے سائن اپ کریں کہ لاکھوں لوگوں نے اپنے جذبات یہاں کیوں شائع کیے ہیں۔

اپنا بلاگ بنائیں