علی احمد جان

My blogs

Blogs I follow

About me

Gender Male
Occupation STUDENT
Location GILGIT BALTISTAN, KARAACHI, PAKISTAN, Pakistan
Introduction میں کیوں لکھتا ہوں؟؟؟ کیا ہمارا معاشرہ منافق ہے؟ نہیں معاشرے میں رہنے والے افراد منافق ہوتے ہیں۔ جس کے سبب معاشرہ منافق بن جاتا ہے۔ میں سوچتا ہوں اور یہ میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ معاشرے کا ہر"آدمی" "انسان" بن جائے، آدمی دوسروں کو جگانے سے قبل خود جاگ جائے اور دنیا کو بدلنے کا آغاز اپنی ذات سے کرے۔ میں معاشرے میں موجود ناانصافیوں اور ظلم کو روک تو نہیں سکتا اور نہ ہی "خالق کی مرضی" قرار دے کر "دعائیں معافیاں" مانگ کر خاموش رہ سکتا ہوں۔ اپنے جزبات اور احساسات کو الفاظ کی مٹی تلے دفن کرکے مجھے سکون ملتا ہے۔ یہی میرے لکھنے کی وجہ ہے۔
Interests writing, Reading newspapers and books, hiking, volunteer work, internet browsing, volunteer work, painting and sketching, listening music, watching movies
Favorite Movies all.... love art movies
Favorite Music classic song and ghazals pop music
Favorite Books no any specific