tag:blogger.com,1999:blog-7323713.post-1099830764844691872004-11-07T17:31:00.000+05:002004-11-13T18:31:37.620+05:00ذکر مقبول کی تفسیر- وعظ حضرت مولٰینا حکیم محمد اختر دامت برکاتہم
یہ بہت پیارا وعظ ہے، جسے میں کئی دفع سن چکا ہوں۔ اور اب الحمد للہ یہ وعظ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ "ذکر مقبول کی تفسیر" سے کیا مراد ہے؟ قرآن کریم میں اللہ سبحانہ وتعالٰی نے متقین کی علامات میں فرمایا ہے؛

{اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم - بسم اللہ الرحمٰن الرحیم}

وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ عَلَى مَا فَعَلُواْ وَهُمْ يَعْلَمُونَ - سورة آل عمران ١٣٥

"اور وہ لوگ کہ جب کر بیٹھیں کچھ کچھ کھلا گناہ یا برا کام کریں اپنے حق میں، تو یاد کریں اللہ کو اور بخشش مانگیں اپنے گناہوں کی۔ اور کون ہے گناہ بخشنے والا سوا اللہ کے۔ اور اَڑتے نہیں {اسرار نہیں کرتے} اپنے کۓ پر اور وہ جانتے ہیں۔"

(ترجمہ حضرت شیخ الہند مولٰینا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ)

تو اس میں جو آیا ہے کہ گناہ کرنے کے بعد اللہ کا ذکر کرتے ہیں، اسے یاد کرتے ہیں، اس وعظ میں اس "ذکر مقبول" کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔

اس وعظ میں، اللہ سبحانہ وتعالٰی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقین صادقین، حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کی راہ اختیار کرنے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

لوٹ آۓ جتنے فرزانے گۓ، تا بمنزل صرف دیوانے گۓ

مستند رستے وہی مانے گۓ، جن سے ہوکر تیرے دیوانے گۓ

ذکر‌ِ مقبول کی تفسیر

الف مقصورہhttp://www.blogger.com/profile/15601066816485706309noreply@blogger.com